سوال: بلوچستان پر لکھی جانے والی کتاب تاریخ بلوچستان کے مصنف کون ہیں؟ Taheer Baloch 7 years ago جواب: بلوچستان پر لکھی جانے والی کتاب تاریخ بلوچستان دو ہیں ، ایک کے مصنف لالہ ہتورام ہیں اور دوسری کے میر گل خان نصیر ہیں۔