قانون کے دفعات اور دوسرے فائدہ مند مشعورے۔

یہ قانون کے دفعات اور دوسرے مشعورے جو آپ اور آپ کے گھر والوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہوں گے ۔ جس سے آپ کو کوئی بلیک میل نہیں کر سکتا اور اپنا حق اور انصاف لے سکتے ھیں۔ اور ان کے ساتھ ساتھ آپ کے اپنے علم میں بھی اٖضافہ ہوگا جو آپ کو امتحانات اور ٹیسٹ میں مدد کریں گے۔

کون سے جرم پر کون سا دفعہ لگتا ھے ملاحظ فرمائیں۔

دفعہ 295-A کسی مذہب کی توھین کرنا
دفعہ 295-B قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا
دفعہ 295-C توھین رسالت
دفعہ 298-A توھین صحابہ
دفعہ 307 = قتل

حجر اسود کے بارے میں اہم معلومات

حجر اسود

حجر اسود عربی زبان کے دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔ حجر عربی میں پتھر کو کہتے ہیں اور اسود سیاہ اور کالے رنگ کے لیے بولا جاتا ہے۔ حجر اسود وہ سیاہ پتھر ہے جو کعبہ کے جنوب مشرقی دیوار میں نصب ہے۔ اس وقت یہ تین بڑے اور مختلف شکلوں کے کئی چھوٹے ٹکڑوں پرمشتمل ہے۔ یہ ٹکڑے اندازہً ڈھائی فٹ قطر کے دائرے میں جڑے ہوئے ہیں جن کے گرد چاندی کا گول چکر بنا ہوا ہے۔ جو مسلمان حج یاعمرہ کرنے جاتے ہیں ان کے لیے لازم ہے کہ طواف کرتے ہوئے ہر بار حجراسود

مقام ابراہیم کے بارے میں اہم معلومات

مقام ابراہیم
عنوان کی وضاحت درج کریں
مقام ابراہیم وہ پتھر ہے جو بیت اللہ کی تعمیر کے وقت حضرت ابراہیم نے اپنے قد سے اونچی دیوار قائم کرنے کے لیے استعمال کیا تھا تاکہ وہ اس پر کھڑے ہوکر دیوار تعمیر کریں۔ مقام ابراہیم خانہ کعبہ سے تقریبا سوا 13 میٹر مشرق کی جانب قائم ہے۔ مقام ابراہیم کا ذکر قرآنِ حکیم کی سورۂ البقرہ کی آیت 125 میں بھی موجود ہے۔

1967ء سے پہلے اس مقام پر ایک کمرہ تھا مگر اب سونے کی ایک جالی میں بند ہے۔ اس مقام کو مصلے کا درجہ حاصل ہے اور

کھانے سے پہلے کیا کہنا چاہئے ؟ جواب : بسم اللہ ۔۔۔۔
کھانے کے بعد کیا کہنا چاہئے ؟ جواب : الحمد للہ۔۔۔۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  کا نام لکھنے یا پڑھنے یا سننے پر ہمیں کیا کہنا چاہئے ؟ جواب: صلی اللہ علیہ وسلم۔
نبی یا رسول کا نام لکھنے یا پڑھنے یا سننے پر ہمیں کیا کہنا چاہئے ؟ جواب : علیہ السلام ۔
کسی صحابی کا نام لکھنے یا پڑھنے یا سننے پر ہمیں کیا کہنا چاہئے؟ جواب: رضی اللہ عنہ۔
دنیا کے سب سے آخری نبی اور رسول کا نام کیا ہے ؟ جواب: