قانون کے دفعات اور دوسرے فائدہ مند مشعورے۔

یہ قانون کے دفعات اور دوسرے مشعورے جو آپ اور آپ کے گھر والوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہوں گے ۔ جس سے آپ کو کوئی بلیک میل نہیں کر سکتا اور اپنا حق اور انصاف لے سکتے ھیں۔ اور ان کے ساتھ ساتھ آپ کے اپنے علم میں بھی اٖضافہ ہوگا جو آپ کو امتحانات اور ٹیسٹ میں مدد کریں گے۔

کون سے جرم پر کون سا دفعہ لگتا ھے ملاحظ فرمائیں۔

دفعہ 295-A کسی مذہب کی توھین کرنا
دفعہ 295-B قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا
دفعہ 295-C توھین رسالت
دفعہ 298-A توھین صحابہ
دفعہ 307 = قتل