Mera Dagistan Rasool Hamza Thof

ماں بولی کی اہمیت کوئی رسول حمزہ توف سے پوچھے!!!

داغستان کے ملک الشعراء رسول حمزہ توف ”میرا داغستان“ میں لکھتے ہیں کہ میری مادری زبان ”آوار“ ہے اگرچہ میں روسی میں شاعری کرتا ہوں اور ہمارے ہاں ایک گالی ایسی ہے جس پر قتل ہو جاتے ہیں ”کہ جا تو اپنی مادری زبان بھول جائے“ اور یاد رہے بقول رسول صرف ستر ہزار افراد آوار زبان بولتے ہیں۔ رسول حمزہ توف ایک مرتبہ پیرس کے کسی ادبی میلے میں شریک ہوئے اور ان کی آمد کی خبر پا کر ایک مصور اُن سے ملنے آیا اور کہنے لگا کہ

Talkh Tursh Sheerin by Saadat Hasan Manto

تلخ ترش اور شیریں:
سعادت حسن منٹو اردو کے ایک اہم افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ایک صاحب اسلوب نثر نگار تھے۔ ان کے افسانے ، مضامین اور خاکے اردو ادب میں بے مثال حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کے علاوہ منٹو نے انشائیے بھی لکھے۔ حالانکہ ان کے انشائیے کا ذکر کم ہی آتا ہے۔یہ کتاب سعادت حسن منٹو کے انشائیے کا مجموعہ ہے۔اس مجموعہ میں 19 انشائیے ہیں۔منٹو کے یہ انشائیے دلچسپ ہیں۔ اس میں منٹو کا تیکھا پن بھی نظر آتا ہے اورخوش گوار استعجاب بھی۔منٹو کا انداز غیر رسمی ضرور ہے مگر انہوں نے جن موضوعات کو