Talkh Tursh Sheerin by Saadat Hasan Manto

تلخ ترش اور شیریں:
سعادت حسن منٹو اردو کے ایک اہم افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ایک صاحب اسلوب نثر نگار تھے۔ ان کے افسانے ، مضامین اور خاکے اردو ادب میں بے مثال حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کے علاوہ منٹو نے انشائیے بھی لکھے۔ حالانکہ ان کے انشائیے کا ذکر کم ہی آتا ہے۔یہ کتاب سعادت حسن منٹو کے انشائیے کا مجموعہ ہے۔اس مجموعہ میں 19 انشائیے ہیں۔منٹو کے یہ انشائیے دلچسپ ہیں۔ اس میں منٹو کا تیکھا پن بھی نظر آتا ہے اورخوش گوار استعجاب بھی۔منٹو کا انداز غیر رسمی ضرور ہے مگر انہوں نے جن موضوعات کو پیش کیا ہے اس کو پڑھتے ہوئے جا بجا افسانے کا گمان بھی ہوتا ہے۔یہ کتاب 186 صفحات پر مشتمل ہے۔

DOWNLOAD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.