سوال: عین الاسد اور اربیل میں کتنے کتنے میزائل ایران کی طرف سے داغے گئے؟ Taheer Baloch 7 years ago جواب:گیارہ 11 میزائل عین الاسد فوجی اڈے پر اور ایک میزائل اربیل میں امریکی ملٹری بیس پر داغے گئے۔