سوال: پاکستان کی پہلی کابینہ نے کب حلف اٹھایا ؟ Taheer Baloch 6 years ago جواب: پاکستان کی پہلی کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف پندرہ اگست 1947 کو اُٹھایا۔