اگر سوالوں میں کوئی کمی بیشی ہو تو لازمی کمنٹ میں بتائیں ۔ شکریہ

سوال 1: قرآن مجید کی جامع ومانع تعریف کیا ہے؟
جواب: قرآن مجید اللہ رب العالمین کا معجزانہ کلام ہے جو خاتم الانبیاٰء جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر حضرت جبرئیل علیہ السلام کے واسطے سے نازل ہوا، جو مصاحف میں مکتوب ہے اور تواتر کے ساتھ ہمارے پاس چلا آ رہا ہے، جس کی تلاوت کرنا عبادت ہے اور جس کا آغاز سورۃ الفاتحہ سے اور اختتام سورۃ الناس پر ہوتا ہے۔

سوال 2: قرآن کریم کو کتنے ناموں کے ساتھ موسوم کیا گیا