حجر اسود کے بارے میں اہم معلومات

حجر اسود

حجر اسود عربی زبان کے دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔ حجر عربی میں پتھر کو کہتے ہیں اور اسود سیاہ اور کالے رنگ کے لیے بولا جاتا ہے۔ حجر اسود وہ سیاہ پتھر ہے جو کعبہ کے جنوب مشرقی دیوار میں نصب ہے۔ اس وقت یہ تین بڑے اور مختلف شکلوں کے کئی چھوٹے ٹکڑوں پرمشتمل ہے۔ یہ ٹکڑے اندازہً ڈھائی فٹ قطر کے دائرے میں جڑے ہوئے ہیں جن کے گرد چاندی کا گول چکر بنا ہوا ہے۔ جو مسلمان حج یاعمرہ کرنے جاتے ہیں ان کے لیے لازم ہے کہ طواف کرتے ہوئے ہر بار حجراسود

مقام ابراہیم کے بارے میں اہم معلومات

مقام ابراہیم
عنوان کی وضاحت درج کریں
مقام ابراہیم وہ پتھر ہے جو بیت اللہ کی تعمیر کے وقت حضرت ابراہیم نے اپنے قد سے اونچی دیوار قائم کرنے کے لیے استعمال کیا تھا تاکہ وہ اس پر کھڑے ہوکر دیوار تعمیر کریں۔ مقام ابراہیم خانہ کعبہ سے تقریبا سوا 13 میٹر مشرق کی جانب قائم ہے۔ مقام ابراہیم کا ذکر قرآنِ حکیم کی سورۂ البقرہ کی آیت 125 میں بھی موجود ہے۔

1967ء سے پہلے اس مقام پر ایک کمرہ تھا مگر اب سونے کی ایک جالی میں بند ہے۔ اس مقام کو مصلے کا درجہ حاصل ہے اور

ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات

ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات

1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

2 غصے کو قابو میں رکھو
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،
سورۃ القصص، آیت نمبر 77

4 تکبر نہ کرو،
سورۃ النحل، آیت نمبر 23

5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،
سورۃ النور، آیت نمبر 22

6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

8 دوسروں

Important Islamiat Interview and Exams Questions in Urdu

ﺱ 1# ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺍﺻﻞ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
جواب :-ﻗﻄﺐ ﺍﻟﺪﯾﻦ احمد
ﺱ 2# ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﻨﺴﻮﺥ ﺁﯾﺎﺕ ﮐﯽ
ﺗﻌﺪﺍﺩ؟
جواب :- پانچ
ﺱ 3# ﺣﺪﯾﺚ ﺟﺒﺮﯾﻞ ﮐﺎ ﻣﻮﺿﻮﻉ؟
جواب:-ﺍﯾﻤﺎﻧﯿﺎﺕ
ﺱ 4# ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﺎ ﭼﻮﺗﮭﺎ ﻣﺎﺧﺬ؟
جواب :-ﻗﯿﺎﺱ
ﺱ 5#ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺻﻠﯿﺒﯽ ﺟﻨﮓ ﮐﺎ ﭼﯿﻒ ﮐﻤﺎﻧﮉﺭ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﺎ؟
جواب :-ﺭﭼﺮﮈ
ﺱ 6# ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﺎ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻣﺎﺧﺬ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮨﮯ؟
جواب :-ﺣﺪﯾﺚ
ﺱ 7# ﺍﭘﻨﺸﺪ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺳﻤﮭﺠﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ؟
جواب :-ﺑﺮﺍﮨﻤﮧ
ﺱ 8# ﻣﺸﺎﻋﺮﻩ ﻛﺎ ﺑﺎﺏ :
جواب :- ﻣﻔﺎﻋﻠﻪ
ﺱ 9# ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻗﺎﺳﻢ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﮐﺐ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ؟
جواب :-سن