سوال: سندھ میں کتنے این جی او کو غیر رجسٹرڈ قرار دے دیا گیا؟
جواب: سندھ میں 7100 این جی اوز کو غیر رجسٹرڈ قرار دے دیا گیا۔
جواب: سندھ میں 7100 این جی اوز کو غیر رجسٹرڈ قرار دے دیا گیا۔
جواب: حضرت ام عائشہ (رض) کے بعد آپ کی زوجہ میں حضرت حفصہ (رض) آئیں۔
جواب: لفظ اللہ 2584 مرتبہ قرآن مجید میں آیا ہے۔
جواب:گیارہ 11 میزائل عین الاسد فوجی اڈے پر اور ایک میزائل اربیل میں امریکی ملٹری بیس پر داغے گئے۔
جواب: ایران نے عراق میں امریکی اڈوں عین ال اسد اور اربیل میں امریکی ملٹری بیس کو نشانہ بنایا؟
جواب: ایران نے عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر بیلسٹک میزائل داغے۔
جواب: جی ہاں، سکھر بیراج کا دوسرا نام لائیڈ بیراج ہے۔
جواب: ایرانی جرنل قاسم سلیمانی کو عراق کے ایرپورٹ میں نشانہ بنایا گیا۔
جواب: قاسم الیمانی کو امریکہ نے 3 جنوری 2020 کو نشانہ بنایا تھا
جواب: میر نصیر خان نوری کا بلوچستان میں دور حکومت 1750 سے لے کر 1793 تک رہا تھا۔